شیخ رشید کا چین میں کارروبار،اپنے بارے میں ایسی بات بتا دی جو پہلے کبھی نہ کہی

شیخ رشید کا چین میں کارروبار،اپنے بارے میں ایسی بات بتا دی جو پہلے کبھی نہ ...
شیخ رشید کا چین میں کارروبار،اپنے بارے میں ایسی بات بتا دی جو پہلے کبھی نہ کہی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمومی طور پر میڈیا پر اپنے بارے میں کوئی بات نہیں بتائی لیکن آج انہوں نے اپنے کارروبار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا چین میں سلک کا کاروبارہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے پروگر ا م میں شیخ رشید نے کہا کہ وہ دھاگے کا کارروبار کرتے ہیں اور ہ پاکستان میں واحد سلک ایکسپرٹ ہیں ،انہوں نے جاپان کے تعلیمی ادارے شن باشی ڈائچی سے سلک کے بارے میں تعلیم حاصل کی ہے ۔

مزید : لاہور