ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرمیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے :وائٹ ہاﺅس

ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرمیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے :وائٹ ...
ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرمیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے :وائٹ ہاﺅس

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاﺅس نے کہاہے کہ ایران کی بلیسٹک میزائل تجربے جیسی سرگرامیوں کو نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں،ان سرگرمیوں پر ایران کو پابندیوں کا سامناہو سکتاہے ۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کا کہناتھا کہ ایران میں قیدامریکی شہریوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

مزید : بین الاقوامی