بلوچ آباد سٹاپ کے قریب ایمبولینس اور کار میں تصادم،2افراد جاں بحق،خاتون سمیت 3افراد زخمی

بلوچ آباد سٹاپ کے قریب ایمبولینس اور کار میں تصادم،2افراد جاں بحق،خاتون سمیت ...
بلوچ آباد سٹاپ کے قریب ایمبولینس اور کار میں تصادم،2افراد جاں بحق،خاتون سمیت 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میر پورخاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچ آباد سٹا پ کے قریب ایمبولینس اورکار آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2افراد جاں اور خاتون سمیت 3افراد شدیدزخمی ہوگئے۔

آپ کے گھر میں موجود وہ چیز جو چپکے سے آپ کی جان لے سکتی ہے

تفصیلات کے مطابق ایمبولینس اور کار کی ٹکر میر پورخاص کے علاقے بلوچ آباد کے قریب واقع سٹاپ پر پیش آیا جس کے باعث 2افراد موقع پر جان کی بازی ہار گئے اورخاتون سمیت 3افراد شدید ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں۔ ریسکیواہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشو ں اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے ، جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔تاہم ریسکیو حکام کا کہناہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

مزید :

میرپور -