اے بی ڈی ویلیئرز نے سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گوور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

اے بی ڈی ویلیئرز نے سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گوور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سینچورین(آئی این پی ) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ گوور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ بنانے والے دنیا کے 25ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 20 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، گوور نے 8231 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ویلیئرز نے 8247 سکور کر رکھے ہیں جس میں ان کی 21 شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔