انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کے ون ڈے کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کے ون ڈے کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلبورن(آئی این پی ) انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین جونی بیئرسٹو نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں 14 رنز بنا کر ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے 33 میچز میں دو سنچریوں اور 5 نصف سنچریوں کی مدد سے 1006 رنز بنا رکھے ہیں۔