زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی

زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہرارے (این این آئی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ میں افغانستان کے خلاف یو اے ای میں دو ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 5 فروری اور دوسرا 6 فروری کو کھیلا جائے گا ٗ ون ڈے سیریز کا آغاز 9 فرروی سے ہوگا، دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13فروری، چوتھا 16 فروری اور پانچواں 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔