سلونی بخاری کا ختم چہلم
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی رہنما سیدہ سلونی بخاری مرحومہ کی رسم چہلم ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی ، چہلم میں حامد خان ، عاشق قریشی ، سعدیہ سہیل ، شمسہ علی ، روبینہ جمیل ، شہناز خان ، نیلوفر حبیب ، غزالہ رفیق ، نسیم زہرہ ، سحر بخاری ، سمیرا علی ، تیمور بخاری ، روحی سعید ، سلمان بخاری سمیت بڑی تعداد میں ان کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی مرحومہ کے ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی گئی اور شرکاء نے مغفرت کے لئے دعا بھی کی ۔