17جنوری کو عوام غلامی سے نجات حاصل کریں گے،فرخ مون
لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ سترہ جنوری کوپنجاب کی غریب اوردکھی عوام کوشریف برادران کی غلامی سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائیں گے۔فرخ جاوید مون نے کہا کہ پرویزمشرف کی گاڑی کے سامنے بھنگڑے ڈالنے والے موجودہ درباریوں کوشرم آنی چاہیے جوڈھٹائی کیساتھ شریف خاندان کا دفاع کرنے میں لگے ہیں۔
فرخ مون