آئندہ ہفتے بازاروں میں چھاپے ماریں گے،ترجمان

آئندہ ہفتے بازاروں میں چھاپے ماریں گے،ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے نمائندے سے)میٹروپولٹین کارپوریشن لاہور کے ترجمان نے کہا ہے آنے والے دنوں میں ہر اتوار بازار ڈپٹی کمشنر سمیت انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے سرپرائز وزٹ ہو ں گے ۔کسی قسم کی کوتاہی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان