جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا سانحہ قصور کے خلافمظاہرہ کل ہو گا

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا سانحہ قصور کے خلافمظاہرہ کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین لاہو ر کے زیر اہتمام سانحہ قصور کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کل 15 جنوری بروز پیر 2بجے دن پریس کلب لاہور میں ہوگا۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد ، رہنماء جماعت اسلامی حلقہ خواتین سمیحہ راحیل قاضی ، زرافشاں فرحین ،ڈاکٹر سمیرا طارق اور شاہینہ طارق و دیگر ذمہ داران کریں گی ۔