روہت شیٹھی میراٹھی فلم ’’سکول کالج آنی لائف‘‘ پر کام کریں گے

روہت شیٹھی میراٹھی فلم ’’سکول کالج آنی لائف‘‘ پر کام کریں گے
 روہت شیٹھی میراٹھی فلم ’’سکول کالج آنی لائف‘‘ پر کام کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن) بالی وڈہدایتکار روہت شیٹھی فلم ’’سیمبا‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد میراٹھی فلم ’’سکول کالج آنی لائف‘‘ پر کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکاروں کی طرح ہدایتکار روہت شیٹھی نے بھی میراٹھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اور ان دنوں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’’سیمبا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں،جو 28دسمبر کو نامئش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم ’’سیمبا‘‘ مکمل ہونے کے بعد وہ میراٹھی فلم ’’سکول کالج آنی لائف‘‘ پر کام کریں گے۔

مزید :

کلچر -