قصور: تیز رفتار کار الٹ جانے سے2 افراد شدید زخمی
قصور(بیورورپورٹ) بائی پاس ملتان روڈ ملاں والا کے قریب تیز رفتار کار الٹ جانے کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی جنہیں بوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال لاہر ریفر کر دیا گیا ہے ،بتایا گیا ہے کہ پتو کی سے لاہور جانے والا کار سوار حمزہ اور اس کا ساتھی جب ملاں والا بائی پاس کے قریب پہنچا تو تیز رفتاری کے باعث اس کا تائر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں کار الٹ گئی۔
اور دونوں افراد شدید زخمی ہو گئی۔