رانا ایاز سلیم کا مرحوم پولیس انسپکٹر شاہد ندیم کے بیٹے کو امریکہ میں تعلیم جاری رکھنے کیلئے ساڑھے5لاکھ کا چیک

رانا ایاز سلیم کا مرحوم پولیس انسپکٹر شاہد ندیم کے بیٹے کو امریکہ میں تعلیم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبر نگار) لاہور پولیس کی جانب سے اپنے بہادر شہداء اور دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے اہل خانہ کی ویلفیئر کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن لاہور رانا ایاز سلیم نے مرحوم پولیس انسپکٹر شاہد ندیم کے بیٹے دراب کو امریکہ میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے ساڑھے 5روپے کا چیک دیا ۔دراب سینٹ پٹرسن سکول کا طالب علم تھا جس نے ٹاپ فائیو میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے کوالیفائی کیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -