ننکانہ :ڈکیتی کے ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

ننکانہ :ڈکیتی کے ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )پولیس تھانہ صدر ننکانہ صاحب نے زیر حراست ڈکیتی کے ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرننکانہ صاحب نے زیر حراست ڈکیتی کے ملزمان ریاض اور شعیب کی نشاندہی پر ڈکیتی کی واردات میں استعمال ہونے والے اسلحہ کو برآمد کرکے دو نوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

Back

مزید :

علاقائی -