امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کرے گا

امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ (محمد اکرم اسد) امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کریگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 8ہیلی کاپٹر سعودی نیشنل گارڈز اور 9طیارے سعودی عرب کی بری فورس کے سپیشل دستے کو فراہم کئے جائیں گے۔ امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔
امریکہ سعودیہ

مزید :

علاقائی -