انسداددہشتگردی کی ایک اور عدالت قائم،مجموعی تعداد17ہو گئی
لاہور( این این آئی)انسداددہشتگردی کی ایک اور عدالت قائم کر دی گئی جس کے بعد مجموعی تعداد17ہو گئی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عبد السمیع آج ( پیر) کو گجرات میں انسداد دہشتگردی عدالت کا افتتاح کریں گے۔