مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے : امیر مقام

مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہے : امیر مقام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ(نمائندہ پاکستان)صوبائی حکومت نے صوبے کو دیوالیہ کردیا ہیں اقامہ پر وزیراعظم نوازشریف ہٹا کر ملک میں معاشی بحران پیدا کرنا تھا بہت جلد مٹہ کے لئے گیس کا افتتاح کرونگا۔ امیرمقام تفصیلات کے مطابق مٹہ خواہ زاخیلہ چوک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر ومشیر وزیراعظم انجنئیر امیرمقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے حکومت ملک میں ترقی کے لئے کوشاں ہیں مگر تبدیلی لانے والوں نے سیاست کارخ بھی تبدیل کردیا ہیں آج تک کسی بھی نوجوان نے اپنے بزرگوں ایسے بات نہیں کی ہوگئے جس طرح موجود پاکستان تحریک انصاف کلچر نے نوجوانوں کو تبدیلی کے نام پر دیا۔ مٹہ میں ہم نے بجلی گریڈ منظور کیا مگر اسی حلقے کے موجود صوبائی وزیر نے کہا کہ ہمیں گریڈ کی ضرورت نہیں عوام صوبائی وزیر سے گریڈ سے پوچھتے کیوں نہیں کہ آپ نے ہمارے بنیادی ضرورت کا منصوبہ کسی وجہ سے روکا ہیں۔ اس موقع پر ضلعی کونسلر جہانگیر خان نے کہا کہ انجنئیر امیرمقام نے سوات میں جو سات ایم پی اے اور دو ایم ایز سے ذیادہ کام کی ہیں اگر کامیاب ہوتے تو اج سوات کا یہ حال نہیں ہوتا۔

مزید :

علاقائی -