دھند سے حادثات کے بچاؤ کیلئے محکمہ موسمیات مستعدہر انٹرینج پر ویدر سٹیشنز بنانے کی تجویز

دھند سے حادثات کے بچاؤ کیلئے محکمہ موسمیات مستعدہر انٹرینج پر ویدر سٹیشنز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ پاکستان) دھند سے حادثات کے بچاؤ کے لیے محکمہ موسمیات مستعد ہو گیا ہے،موٹروے پر دھند کی وجہ سے حادثات سے بچنے کے لیے محکمہ موسمیات کی جانب سے محکمہ موٹروے پولیس کو خصوصی تجاویز دی گئی ہیں۔ ہر انٹرینج پر ویدر سٹیشنز بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اب سٹیشنز میں تمام وہ آلات نصب کیے جائینگے جس سے موسم کی صورتِ حال کا صحیح طریقے سے جائزہ لیا جا سکے ڈیٹا کا ریکارڈ رکھنے کے لیے ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم بھی بنایا جائے گا۔
محکمہ موسمیات

Back t

مزید :

صفحہ آخر -