ترکمانستان کے وزیرخارجہ دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترکمانستان کے وزیرخارجہ دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ترکمانستان کے وزیرخارجہ مراد رشید پاکستان کے دو روزہ دورے پرآج پیرکو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کے افتتاحی اجلاس میں اعلی سطح کے وفود کی قیادت کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیرخارجہ کادورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط روابط اور اقتصادی شراکت داری کیلئے پاکستان کے اقدامات میں مدد گار ثابت ہوگا۔

مزید :

صفحہ آخر -