طاہر القادری انصاف کیلئے عدالت جائیں،ترجمان پنجاب حکومت

طاہر القادری انصاف کیلئے عدالت جائیں،ترجمان پنجاب حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خا ن نے کہا جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری عائد نہیں کی گئی ،سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری انصاف کے حصول کیلئے عدالت جائیں،کیونکہ عدالت ہی واحد فورم ہے جہاں سے طاہرالقادری کوانصاف ملے گا۔ طاہرالقادری کی اے پی سی نے سیاسی اعلامیہ جاری کیا،سربراہ عوامی تحریک نے آصف زرداری سے2012میں استعفے کامطالبہ کیاتھا،ملک احمدخان نے کہا طاہرالقادری دھرنانہیں دیں گے،دھرنوں نے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا،عام انتخابات جو لا ئی میں ہوں گے،اگر اپوزیشن کوئی غیرآئینی اقدامات کرنا چاہتی ہے توان کی مرضی ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت

مزید :

صفحہ آخر -