پرائیویٹ حج سکیم 2018ء نئی اور پرانی کمپنیوں کا آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل

پرائیویٹ حج سکیم 2018ء نئی اور پرانی کمپنیوں کا آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء نئی اور پرانی کمپنیوں کاآڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل،3سے چار پرانی کمپنیوں کے کاغذات نا مکمل ،2012ء کی انرول کمپنیوں میں سے بڑی تعداد کی چھٹی ہونے کا امکان،نامزد چارٹرڈ فرم آرایس ایم کمپنی نے وزارت مذہبی امور کے دئیے گئے ٹورکے مطابق 2756 کے قریب کمپنیوں کے آڈٹ کی رپورٹ تیار کر لی ہے، دوسرے مرحلے میں دفاتر کے وزٹ جاری ہیں 20 جنوری تک آڈٹ فرم کی طرف سے گریڈنگ کے بعد رپورٹ حج فارمولیشن کمیٹی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے ،وزارت مذہبی امور کے ذرائع انرول کمپنیوں کی تصدیق یا تردید نہیں کر رہے ۔
کمپنیوں کاآڈٹ

مزید :

صفحہ آخر -