حج درخواستیں گروپ کی شکل میں دی جا سکتی ہیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج درخواستیں گروپ کی شکل میں دی جا سکیں گی ،اہل محلہ ،اہل علاقہ اپنے قریبی دوستوں کا گروپ بھی بنا سکتے ہیں،قرعہ اندازی میں گروپ ہی شامل ہو گا ،گروپ لیڈر کا نام قرعہ اندازی میں نکل آیا تو اس کے گروپ میں درخواست دینے والے بھی کامیاب تصور ہوں گے ،کم ازکم 15افراد کا ہونا ضروری ہے۔
حج درخواستیں