ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ کے حامل حج درخواست جمع کرواسکتے ہیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 20فروری 2019ء تک ہو حج درخواست دی جا سکتی ہے،نادرا کا شناختی کارڈ ،10عدد نیلی بیک گراؤنڈ والی تصاویر ضروری ہیں ،حاجی کو دیگر معلومات بنکوں نے فراہم کرنی ہیں ،بنک آفیسر آن لائن فیڈنگ کریں گے
ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ