چیف جسٹس پاکستان کا چھٹی کے روز عدالت آنے پر حکام کا شکریہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثارنے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبہ پیک دودھ کی فروخت کے ازخود نوٹس ،ماحولیاتی آلودگی اور پانی کی فراہمی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے موقع پر کہا تمام حکام کاشکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ چھٹی کے روز یہاں آئے،ان کا کہناتھا عوامی مفاد کا معاملہ ہے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،اس مہم میں ساتھ دینے پر سب کا شکر گزار ہوں۔
شکریہ