بلاول بھٹو کا پروفیسرحسن ظفرکی موت پر اظہار افسوس،وزیرداخلہ سندھ کو تحقیقات کا حکم
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پروفیسر حسن ظفر عارف کی موت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور وزیر داخلہ سندھ کو ہدایات کی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے مبینہ اغوا اور موت کی وجہ جاننے کی تحقیقات کی جائیں۔اپنے پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پروفیسر حسن ظفر ایک انقلابی لیڈر تھے جنہوں نے آمریت کے دور میں آمریت کیخلاف اپنی آواز بلند رکھی۔
بلاول