پی ٹی آئی نے 17جنوری کواحتجاج کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا
لاہور(نمائندہ پاکستان)17جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کے لیے انتظامیہ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت مرکزی قیادت کااہم اجلاس ہوا۔ پی ٹی آئی لاہور کی قیادت نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی جس میں اہم فیصلے لیے گی، پاکستان عوامی تحریک کے جلسے میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
پی ٹی آئی