پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور(این این آئی) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کیاضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
پرزلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی ایک سو نوے کلومیٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کے کوئی جانی یامالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔