وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروس آج جی پی او ملتان کا دورہ کرینگے
ملتان (خصوصی رپورٹر)وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروس آج جی پی او ملتا ن اور سرکل آفس کا دورہ کریں گے،معلومات کے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
مطابق وفاقی سیکرٹری ایک روزہ دورہ پر آج محکمہ ڈاک کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے سرکل آفس اور جی پی او کا دورہ کریں گے،ملازمین سے ملاقات کریں گے اور انکے مسائل بھی سنیں گے۔
وفاقی سیکرٹری دورہ