ڈپٹی کمشنر ملتان کے حکم پر پٹواری حماد حسین کا تیسری مرتبہ تبادلہ

ڈپٹی کمشنر ملتان کے حکم پر پٹواری حماد حسین کا تیسری مرتبہ تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ملتان کے احکامات پر پٹواری حماد حسین(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

کو تیسری مرتبہ ٹرانسفر کردیا گیا۔ گزشتہ 6ماہ کے دوران پٹواری حماد حسین کو موضع ڈرانہ لنگانہ، ٹبہ مسعود پور، اور طرف اسمعیل میں ٹرانسفر کیا۔ ان مواضعات میں ان کی تعیناتی مختصر وقت کیلئے ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی نے انہیں ایک مرتبہ پھر ٹرانسفر کی نوید شنادی اور موضع ٹبہ مسعود پور کا چارج پٹواری منیر حسین کو دے دیا۔