آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل
جنوری15 پیر۔ بحث و تکرار ہو سکتی ہے۔ رشتے دار پریشانی کا باعث ہوں گے۔ کام میں خواہ مخواہ کی رکاوٹ ہوگی۔ صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے گا۔ دوست مسائل کے حل میں تعاون کریں گے۔
برج ثور
جنوری15 پیر۔ تخلیقی ڈیزائن بنا سکیں گے۔ تحمل مزاجی آئے گی۔ مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ محبت سے متعلقہ معاملات متاثر ہو سکتے ہیں۔ شریک کاراور شریک حیات سے بھی معاملات کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
برج جوزا
جنوری15 پیر۔ اخراجات میں اضافہ ہو سکے گا۔ لہٰذا پہلے سے ہی محتاط رہیں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔ آرٹ کے شعبے میں دلچسپی بڑھے گی۔ خوبصورتی کو سراہا جائے گا۔ حاسدین زیر ہو سکیں گے۔
برج سرطان
جنوری15 پیر۔ محبت کے معاملات میں مصروفیت رہے گی اور قسمت کا ساتھ بھی رہے گا۔ شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ کا تعاون حاصل ہوگا۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔
برج اسد
جنوری15 پیر۔ صحت بہتر رہے گی۔ ہمسائیوں کا تعاون حاصل ہوگا۔ کاروباری معاملات بہتر طور پر چل سکیں گے۔ بیرون ملک سفر کر سکیں گے۔ حاسدین زیر ہو نگے۔ خواہ مخواہ کے مسائل درپیش رہیں گے۔
برج سنبلہ
جنوری15 پیر۔ مثبت سوچ رہے گی۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ دوستی کو سراہا جائے گا۔ تحمل مزاجی تخلیقی صلاحیت‘ حاسدین زیر ہو نگے۔ کام ملتوی ہو سکتے ہیں۔ وراثت کے مسائل درپیش رہیں گے۔
برج میزان
جنوری15 پیر۔ خوبصورتی کو سراہا جائے گا۔ سخاوت اور دوستی بڑھے گی۔ آمدنی ہو سکے گی۔ کاروباری معاہدے طے ہو سکیں گے۔ غلط فہمیاں دور ہونگی۔ نئے دوست بن سکیں گے۔ دوستی کو سراہا جائے گا۔
برج عقرب
جنوری15 پیر۔ اولاد کا ساتھ رہے گا۔ جس سے مصروفیت میں کمی ہو سکے گی۔ ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔
برج قوس
جنوری15 پیر۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا محتاط رہیں۔ دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے۔ حاسدین زیر ہونگے۔ اخراجات میں کمی ممکن ہے۔ صحت بہتررہے گی۔
برج جدی
جنوری15 پیر۔ گھریلو معاملات مسائل کا شکار رہیں گے لیکن غصے اور جذبات سے یہ مسائل حل نہ ہونگے بلکہ مزید بگڑیں گے ۔ لہٰذا تحمل مزاجی سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔
برج دلو
جنوری15 پیر۔ خواہشات کی تکمیل اور محبت سے متعلقہ معاملات میں خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔ آپ کی سحر انگیز گفتگو دوسروں پر اثر انداز ہونگی جس سے آپ کی اہمیت میں اضافہ ہو سکے گا ۔
برج حوت
جنوری15 پیر۔ مالی پوزیشن قدرے بہتر ہو سکے گی۔ وراثت سے متعلقہ معاملات درپیش رہیں گے۔ ملازمت کی تبدیلی کے متعلق سوچ سکتے ہیں۔ جائیداد سے متعلقہ معاملات درپیش رہیں گے۔