سیون اپ (7up)کراچی فیسٹول بازی لے گیا، پوراشہرامڈآیا، ٹریفک جام

سیون اپ (7up)کراچی فیسٹول بازی لے گیا، پوراشہرامڈآیا، ٹریفک جام
سیون اپ (7up)کراچی فیسٹول بازی لے گیا، پوراشہرامڈآیا، ٹریفک جام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پروموشنل ریلیز)یہ کسی سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ کراچی والے جشن منانے ، ہلاگلا کرنے ، کھانے اور پارٹیوں کو پسند کرتے ہیں، تین روزہ کراچی ایٹ فوڈ فیسٹول 2018ءبھی پارٹی کا ایک اور موقع تھاجہاں تمام کھانے ایک ہی چھت تلے موجود تھے اورمختلف ذائقے مزید بہتراندازمیں پیش کرنے کا موقع ملا۔۔۔ جہاں کھانا ہوگاوہاں سیون اپ ہوگی ، ایک مشروب جو کھانے والوں میں ہرطرف مقبول ہے اور ہمیں پوراسال فوڈفیسٹولز میں لے آتی ہے ۔


کراچی کے اس فیسٹول میں شریک افراد ”کیک“ فلم سٹار صنم سعید کو دیکھ کر مزید پرجوش ہوگئے ، وہ ، آمنہ شیخ اور عدنان ملک اپنی فلم کی پروموشن کیلئے آئے تھے ۔ بلاول بھٹواور ان کی بہن سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے فیسٹول میں شرکت کی جس کی وجہ سے کراچی میں ٹریفک جام ہوگیااور یوں 7upکراچی فیسٹول نے دیگر تمام فیسٹولز کو مات دیدی۔


فیسٹول کے دوران سیون اپ (7up)کی شرٹس بھی مقبول رہیں ، لوگ طرح طرح کے کھانوں کے بعد بھاگ بھاگ کر ڈرنکس، زیسٹی مصالحہ سیون اپ یا ٹراپیکل پوم چلر لینے کے لیے سیون اپ سٹال کی طرف آرہے تھے اور پورا ایونٹ ہی تازہ فلیورچلتے رہے ۔


اس دوران ماڈل عاصم اظہر نے شاندار پرفارمنس دی اور حاظرین کو خوش کردیا۔ آخر میں کراچی ایٹ فوڈ فیسٹول کی بہترین چیز عاطف اسلم کا کنسرٹ تھا جس سے مداحوں میں نیا جوش آیا۔۔۔۔ ہم ایک اور ایٹ فیسٹول کا انتظار نہیں کرسکتے کیونکہ جہاں خوراک اور سیون اپ ہو،وہاں زندگی ہے ۔

مزید :

بزنس -