آج افغانستان میں پاکستان نہیں، بھارت موجودہے:مولانافضل الرحمان

آج افغانستان میں پاکستان نہیں، بھارت موجودہے:مولانافضل الرحمان
آج افغانستان میں پاکستان نہیں، بھارت موجودہے:مولانافضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکاکیلئے کام کرنے کے باوجودہم قابل اعتبارنہیں، امریکا اوریورپ ہم پراعتماد نہیں کرتے آج افغانستان میں پاکستان نہیں بھارت موجودہے۔
قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بتایاجائے کو ن ساہمسایہ ہمارے ساتھ کھڑاہے؟چین کی پاکستان کے حوالے سے ا پنی ایک پالیسی ہے وہ ہمارے لئے گولی نہیں چلائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران مشکلات کاسامناکررہاہے ۔