لیبیا سیکیورٹی فورسز نے مصری داعش کارکن کو گرفتار کرلیا

طرابلس(آن لائن)لیبیا کی سیکیورٹی فورسز نے ایک مصری داعش کارکن کو گرفتار کرلیا۔
مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سیرت میں مصر سے تعلق رکھنے والے داعش کارکن کو گرفتار کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران ہی حراست میں لئے جانیوالے داعش کارکن نے دہشت گرد گروپ کی معاؤنت کا اعتراف کیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔
لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں