پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقع ملا تو ضرورکروں گا: فواد خان

پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقع ملا تو ضرورکروں گا: فواد خان
پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقع ملا تو ضرورکروں گا: فواد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقعہ ملے گا تو ضرور کام کروں گا ۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار فواد خان کا کہناتھا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی مضبوطی میں پنجابی فلموں کا ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے اور اگر مجھے بھی پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقعہ ملا تو ضرورکام کروں گا کیونکہ مجھے بھی پاکستانی فلم انڈسڑی اور اسکی ترقی سے بہت محبت ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -