محمد حسین محنتی کی شیخ الحدیث آغا محمد کی عیادت وصحتیابی کی دعا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے جامعہ منصورہ سندھ کے استاذالعلماء شیخ الحدیث آغا محمد کی عیادت اوران کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا کی۔مدیرجامعہ مولانا احسن بھٹو اورفقیرمحمد لاکھو بھی ساتھ موجود تھے۔