59ہزار روپے کا گیس بل برداشت نہیں کرسکتا، غلام سرور خان نے گھر کا گیزراور دو ہیٹر بندکردیے

59ہزار روپے کا گیس بل برداشت نہیں کرسکتا، غلام سرور خان نے گھر کا گیزراور دو ...
59ہزار روپے کا گیس بل برداشت نہیں کرسکتا، غلام سرور خان نے گھر کا گیزراور دو ہیٹر بندکردیے

  

اسلام آباد( ویب ڈیسک) تیل وگیس کے شعبہ کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نےگیس کابل59ہزار روپے آنے پرگیزراور دو ہیٹرز بند کردیے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے بتایا کہ ہم بےد ردی سےگیس استعمال کرتے ہیں ان کےمنسٹر انکلیو میں گھرکاگیس کابل 59ہزار روپے آیاہے اتنابل وہ برداشت نہیں کرسکتے اس لیے دو گیزر میں سےایک گیزر اورتین ہیٹرز میں سےدو ہیٹرز بند کروا دیے ہیں۔ انہوں نے کہااگر وہ اتنابل افورڈ نہیں کرسکتے توعام آدمی کیسےکرسکتاہے۔

مزید : قومی