لندن ،برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ برمنگھم میں انتقال کر گئیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ، لارڈ نذیر احمدکی ہمشیرہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، وہ آج صبح برمنگھم میں انتقال کر گئیں۔