وزیراعظم عمران خان کو یہ کلاشنکوف کس نے تحفے میں دی؟ جان کر آپ کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

وزیراعظم عمران خان کو یہ کلاشنکوف کس نے تحفے میں دی؟ جان کر آپ کی بھی خوشی کا ...
وزیراعظم عمران خان کو یہ کلاشنکوف کس نے تحفے میں دی؟ جان کر آپ کی بھی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی اور سونے کاپانی چڑھی کلاشنکوف کا انوکھا اور حیرت انگیز تحفہ پیش کیا۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گورنر تبوک تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے عمران خان سے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمان کا پرتباک استقبال کیا، اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک اور علی زیدی بھی موجود تھے۔

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان نے وزیراعظم عمران خان کو خوبصورت کیس میں سجی سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ پیش کیا۔

مزید :

قومی -