عمران خان کے قو ل فعل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواجہ آصف کے الفاظ یاد آتے ہیں:بابر ستار

عمران خان کے قو ل فعل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواجہ آصف کے الفاظ یاد آتے ہیں:بابر ...
عمران خان کے قو ل فعل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواجہ آصف کے الفاظ یاد آتے ہیں:بابر ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار بابر ستار نے کہاہے کہ عمران خان کے قول وفعل کومدنظر رکھتے ہوئے خواجہ آصف کے الفاظ ہی یاد آتے ہیں ، ”کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے“۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے بابر ستار نے کہا کہ عمران خان کے قو ل و فعل کو مدنظر رکھتے ہوئے خواجہ آصف کے الفاظ ہی یا د آتے ہیں”کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے“۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دہر ے معیار کو لیکر چل رہے ہیں ، اس کوچھوڑیں اور وہ لوگ اس ملک کوچلائیں جوچلاناچاہتے ہیں جو” بھاگ “پہلے ہی اس ملک کولگے ہوئے ہیں کچھ اور لگیں ۔ اس سے کم از کم یہ تو واضح ہو کہ اس ملک کوکون چلا رہاہے۔

مزید :

قومی -