معروف شاعر امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

معروف شاعر امجد اسلام امجد کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے مایہ ناز مصنف، شاعر، دانشور اور پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالبعلم امجد اسلام امجد کو ترکی کا معتبر ’نجیب فاضل ایوارڈ‘ ملنے پر خصوصی تقریب پذیرائی بروز بدھ (آج) دوپہر 12بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1