صوفیانہ اخلاقیات اور نسلِ نو کی کردار سازی“کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

صوفیانہ اخلاقیات اور نسلِ نو کی کردار سازی“کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں قائم شدہ مسند ہجویر رحمتہ اللہ علیہ کے زیر اہتمام ”صوفیانہ اخلاقیات اور نسلِ نو کی کردار سازی“کے موضوع پر تصوف سیمینار بروز بدھ(آج)شام5 بجے شیرانی ہال(اولڈ کیمپس) میں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر پرووائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر، معروف صوفی دانشور خواجہ غلام قطب الدین فریدی و دیگر شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1