مجھے بچپن سے ہی آرٹ سے جنون کی  حد تک لگا ؤہے:صائمہ جہاں 

مجھے بچپن سے ہی آرٹ سے جنون کی  حد تک لگا ؤہے:صائمہ جہاں 

  



لاہور(فلم رپورٹر)  معروف گلوکارہ صائمہ جہاں نے کہا ہے کہ وہ گلوکاری میں بھرپور محنت کر رہی ہیں۔شاہدہ منی نے کہا کہ گلوکاری اور کاروبار تمام شعبوں میں اپنے کام میں پختگی لانے کے لئے بھرپور محنت کرتی ہوں۔ بلکہ ہر کام کیلئے محنت اولین شرط ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری پہلی ترجیح شوبز ہے مجھے بچپن سے ہی آرٹ سے جنون کی حد تک لگا ؤہے، میری ذاتی رائے ہے کہ اداکاری اور گلوکاری مشکل ترین شعبے ہیں اور میرے خیال میں سارے شعبے احساسات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔اپنی گلوکاری میں نکھار پیداکرنے کے لئے روزانہ 

کامیابی پانے کے لئے میوزک کی بنیادی تعلیم حاصل کر لیں۔ایک سوال کے جواب میں صائمہ جہاں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے ہر کام کو محنت اور لگن سے انجام دیا ہے۔

میں نئے آنے والے فنکاروں کو بھی محنت کی تلقین کرتی ہوں۔

مزید : کلچر


loading...