دنیا میں معا شی ترقی کیساتھ ساتھ معا شی تفاوت میں بھی اضا فہ ہوا،پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی

دنیا میں معا شی ترقی کیساتھ ساتھ معا شی تفاوت میں بھی اضا فہ ہوا،پروفیسر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں معا شی ترقی کے ساتھ ساتھ معا شی تفا وت میں بھی اضا فہ ہوا ہے،ایشیائی ممالک میں 5 فیصد امیر افراد 70 فیصد دولت کے مالک ہیں۔ان خیالات کا اظہارپروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے الحمراء میں منعقدہ تھنک فیسٹ 2020 سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔اس مو قع پر مرتضی تالپور کی مرتب کردہ کتاب گیٹنگ ایون کی بھی رونمائی کی گئی جبکہ تقریب سے نامور ماہر معا شیات فرحین غفار نے بھی خطاب کیا۔