قومی سلامتی کمیٹی کی ازسر نو تشکیل، وزیراعظم چیئر مین ہونگے 

  قومی سلامتی کمیٹی کی ازسر نو تشکیل، وزیراعظم چیئر مین ہونگے 

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی، عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔قومی و اسٹریٹجک فیصلوں کا اہم ترین فورم 12 ارکان پر مشتمل ہوگا، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی نیشنل سکیورٹی ڈویژن قومی سلامتی کمیٹی میں شامل ہیں۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی سلامتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی

مزید : صفحہ اول


loading...