عدالت عالیہ کا فیصلہ میرے موقف پر مہر تصدیق

عدالت عالیہ کا فیصلہ میرے موقف پر مہر تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سابق وزیر قانون خالد رانجھا نے کہا کہ میں شروع دن سے کہہ رہا تھا پرویز مشرف کا ٹرائل غیر قانونی ہے اس میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے جارہے،عدالت عالیہ کے فیصلے نے میرے موقف پر مہر تصدیق کردی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں کو لکھا کہ پرویز مشرف کی نعش کو لٹکایا جائے، انہوں نے کیا نعش کی بے حرمتی کے حوالے سے سرگودھا کے دو بھائیوں کو جو سزا ہوئی وہ کیس نہیں پڑھا،اس کیس میں سرگودھا کے دو بھائیوں جنہوں نے نعش کی بے حرمتی کی،انہیں دس دس سال کی سزا ہوئی کیا انہوں نے یہ مطالعہ نہیں کیا۔
خالد رانجھا

مزید :

صفحہ اول -