میل ہیلتھ وز ٹرزکے کلینک سیل کرنے کے خلاف دائر درخواستیں،ہیلتھ کیئرکمیشن کو موقف سن کر قانون کے مطابق فیصلے کا حکم

      میل ہیلتھ وز ٹرزکے کلینک سیل کرنے کے خلاف دائر درخواستیں،ہیلتھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے عطائی قرار دے کر 6میل ہیلتھ وز ٹرزکے کلینک سیل کرنے کے خلاف دائر درخواستیں ہیلتھ کیئرکمیشن کو بھجوا تے ہوئے درخواست گزاروں کا موقف سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا،شاہد حنیف اور دیگر درخواستگزار وں کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ وہ کوالیفائیڈ میل ہیلتھ وزٹرزہیں،وہ اپنے کلینکس میں متعلقہ طبی امداد فراہم کرتے ہیں، ان کا موقف سنے اور نوٹس دیے بغیر ان کے کلینک سیل کر دیئے گئے ہیں،کلینکس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیاجائے۔
میل ہیلتھ وز ٹرز

مزید :

صفحہ آخر -