گڑھی شاہو،نامعلوم افرادنے سر میں پتھر مار کر نوجوان کو قتل کر دیا

گڑھی شاہو،نامعلوم افرادنے سر میں پتھر مار کر نوجوان کو قتل کر دیا

  



لاہور (کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو کے علاقہ میں نامعلوم افرادنے سر میں پتھر مار کر 22 سالہ اخلاق کو قتل کر دیا۔بتایاگیاہے کہ اخلاق مانسہرہ کا رہائشی اور طویل عرصے سے میکلوڈ روڈ پرایک سپئر پارٹس کی دکان پر کام کر رہا تھا اور وہ گڑھی شاہو کے علاقہ میں ایک کمرے میں رہتا تھا گزشتہ روز نامعلوم ملزمان نے اس کے سر میں پتھر مار کر قتل کردیا اور کمرے کو باہر سے تالا لگا دیا اس کے ساتھی نے جب کمرہ کھولا تو اس کی لاش پڑی تھی جس کے سر میں پتھر مارے گئے تھے پولیس نے وہاں سے تین اوباش افراد کو حراست میں لے کر لاش مردہ خانے بھجوا دی ہے

نوجوان قت

مزید : صفحہ آخر


loading...