سابق صدراخبار فروش یونین لاہور چوہدری رشید مرحوم کی بیوہ سپرد خاک

    سابق صدراخبار فروش یونین لاہور چوہدری رشید مرحوم کی بیوہ سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اخبار فروش یونین لاہور کے سابق صدر چوہدری رشید احمد مرحوم کی بیوہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،نماز جنا ز ہ میں صدر اخبار فروش یونین لاہور چوہدری نذیر احمد،سیکرٹری ملک الیاس، چودھری عاشق علی،فاروق چودھری،جنید چودھری،منظور ا حمد، عارف چودھری، چودھری عبد الستار،کامران چودھری، فرقان چودھری سمیت عزیزو اقارب اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد میں شر کت،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں رینالہ خورد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآ ن خوانی آج بعد نماز ظہر2 بجے10 نسبت روڈلاہور شروع ہو گی،نماز عصر سے پہلے ساڑھے3بجے دُعا ہو گی۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -