ہوپ کے سینئر وائس چیئرمین کا معرکہ،فرینڈز گروپ کے زعیم اختر صدیقی کامیاب

  ہوپ کے سینئر وائس چیئرمین کا معرکہ،فرینڈز گروپ کے زعیم اختر صدیقی کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے سینئر وائس چیئرمین کا معرکہ،فرینڈز گروپ کے زعیم اختر صدیقی نے جیت لیا،  2019-20ء کے لیے زعیم اختر صدیقی مرکزی سینئر وائس چیئرمین ہوں گے،گزشتہ روز اسلام آباد ہوپ کے دفتر میں مرکزی سینئر وائس چیئرمین کے لیے پولنگ ہوئی،ہوپ کے ملک بھر سے آئے ہوئے ایگزیکٹو ممبران نے ووٹ کاسٹ کیے،چیئرمین الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے،نتائج کے مطابق زعیم اختر صدیقی منتخب ہو گئے۔
 زعیم اختر صدیقی

مزید :

صفحہ آخر -