نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں، پورے ادارے  کو ختم کر دینا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

   نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں، پورے ادارے  کو ختم کر دینا چاہیے، شاہد خاقان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں، پورے ادارے کو ختم کر دینا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن)میں کوئی تقسیم نہیں،  ایم کیو ایم اور حکومت کا آپس کا مسئلہ ہے، وہ جانے اور حکومت جانے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے  پروڈکشن آرڈر پر  پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے لئے آنے پر  میڈیا  کے سوالوں کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ  نیب کے ادارے کو ختم کر دینا چائیے، نیب آرڈیننس میں ترمیم مسئلے کا حل نہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں کوئی تقسیم نہیں، تمام پارٹی قائدین  پارٹی قیادت کے ساتھ ہیں 
شاہد خاقان عباسی

مزید :

صفحہ آخر -